یہ صفحہ مندرجہ ذیل مقامات پر بھی دستیاب ہے:
-
ایان ہرسی علی
ریزیڈنٹ فیلو، امریکن انٹرپرائز انسٹی ٹیوٹ
ایان ہرسی علی خود کو"اسلام سے منحرف" قرار دیتی ہیں۔ قتل کی دھمکیوں کے باوجود ہرسی آزادئ اظہار، یہودیوں کے بارے میں پائی جانے والی نفرت اور اسلام کی نشاۃِ ثانیہ سے متعلق کھل کر بات کرتی رہتی ہیں۔