یہ صفحہ مندرجہ ذیل مقامات پر بھی دستیاب ہے:
-
یہودی ربی گیلا رسکن
یہودی عبادت گاہ اداس شالوم،ہاروے ڈی گریس،ماری لینڈ
50 سال کی عمرمیں، یہودی ربی گیلا رسکن نے اپنی یہودی خطیب کی حیثیت کو چھوڑ کر بالٹیمور میں ایک شہری کیتھلک اسکول میں مطالعہ یہود پڑھانا چروع کر دیا۔ یہ اسکول تاریخی طور پر افریقی نژاد امریکی طلباء پر مشتمل ہے۔ اس تجربے نے رسکن کو یہودی اور افریکن امیریکن لوگوں کے درمیان ظلم کی مشترکہ تاریخ کی قدر کرنا سکھایا۔ اس کے علاوہ وہ دونوں برادریوں کے پیغمبرانہ افکار سے بھی آشنا ہوئیں۔